ہمارا پارسل ایسی ٹرانسپیرنٹ پیکنگ میں آتا ہے تاکہ جب ڈیلیوری والا آپکے پاس آپکا پارسل لاے تو آپکو پارسل میں سے نظر بھی آرھا ہو جو سوٹ اور کلر آپ نے منگایا ہے وہی آیا ہے کہ نہی ۔ اس لیے بےفکر ہو کر آرڈر کریں آپکو انشاللہ بلکل یہی سوٹ اور کلر موصول ھوگا جو آپ نے تصاویر میں دیکھ کہ آرڈر کیا ہے شکریہ

Shop now